”سنی تو سنی! سنی کی بھابھی بھی ہنی۔۔۔“ سنی لیون کو تو سب ہی جانتے ہیں لیکن کیا آپ نے سنی لیون کی بھابھی کو دیکھا ہے؟ تصاویر نے سوشل میڈیا پر ایسی دھوم مچائی کہ ہر کوئی سنی لیون کو بھول جائے گا
سنی لیون نے فحش فلمیں چھوڑنے کے بعد سلمان خان کے شو ’بگ باس‘ کے ذریعے بالی ووڈ میں کیرئیر کا آغاز کیا اور پھر پیچھے مڑ کر نہ دیکھا۔
جب انہوں نے بالی ووڈ میں اپنے کیرئیر کا آغاز کیا تو لوگوں کو یقین نہیں تھا کہ وہ کوئی خاص مقام حاصل کر پائیں گی لیکن ایک کے بعد ایک فلم کر کے انہوں نے ناصرف اپنی اداکاری کو منوایا بلکہ اس وقت بالی ووڈ میں پسند کی جانے والی اداکاراﺅں میں سے ایک بھی بن چکی ہیں۔
سنی لیون کے مداحوں کی تعداد لاکھوں میں ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ سنی تو سنی ہیں ہی لیکن ان کی بھابھی کرشمہ نائیڈو بھی ”ہنی“ ہیں جن کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے اور انہیں دیکھنے والا سنی لیون کو بھی بھول جاتا ہے۔ کرشمہ پیشے کے لحاظ سے فیشن سٹائلسٹ ہیں جن کی سنی لیون کے بھائی سندیپ ووہرا کی شادی 2016ءمیں ہوئی۔