بیرون ملک سے لوٹی ہوئی دولت کی واپسی کا معامله، سویٹزرلنڈ نے حکومت کو سب سے بڑی خوشخبری سنا دی

سوئٹزرلینڈنے پاکستان کوسوئس بینک اکاو¿نٹس تک رسائی سے متعلق تعاون کی یقین دہانی کرا دی ہے

سوئٹزرلینڈکے سفیرتھامس کولی نے وزیرقانون فروغ نسیم سے ملاقات کی ۔ملاقات میں وزیرقانون نے کرپشن کے خاتمے کیلئے سوئس حکومت سے تعاون کی درخواست کی ۔ سوئٹزرلینڈ کے سفیر تھامس کولی نے تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ سوئس حکومت کرپشن اورٹیکس چوری کاپیسہ اپنے ملک نہیں آنے دےگی،سوئس

حکومت بدعنوانی روکنے کیلئے پاکستان سے تعاون کوتیارہے۔وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا کہ کرپشن کاخاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے،کرپشن کے خاتمے کیلئے سوئس حکومت سے تعاون درکارہے۔سوئس سفیرتھامس کولی نے دہشتگردی کیخلاف پاکستان کے کردارکوسراہا۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.