عروہ حسین کی وائرل ویڈیو نے سب کو ہکا بکا کر دیا، دیکھ کر آپ بھی یقین نہیں کریں گے

جیسے جیسے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری ترقی کی جانب گامزن ہے ویسے ویسے پاکستانی اداکاروں میں بے باکی بھی بڑھتی جا رہی ہے، بولڈ نظر آنا اپنی شہرت کو بڑھانے کی وجہ سمجھتے ہی پاکستانی اداکاراوں کی ایسی ایسی تصاویر اور ویڈیوی سامنے آتی رہتی ہیں کہ دیکھنے والوں کو بھی اپنی

آنکھوں پر یقین نہیں آتا کہ کیا یہ واقعی پاکستان کی ادکارائیں ہیں یا پھر ان کا تعلق کسی اور ملک سے ہے۔ حال ہی میں عروہ حسین کی ایسی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے کہ دیکھنے والے تنقید کیے بنا رہ ہی نہیں سکے، جبکہ انکا لباس ایسا تھا کہ پروگرام کا میزبان بھی انہیں چھونے سے گریز نہیں کر سکا ۔

عروہ حسین کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں عروہ حسین ایک تقریب میں شریک ہیں اور اسٹیج پر چڑھ کر گانا گا رہی ہیں، جیسے ہی وہ گا نا گانے لگتی ہیں تو اسٹیج پر نوجوان بلا خوف و خطر اپنا ہاتھ بڑھا کر انکی کمر پر لے جاتا ہے تاہم نوجوان کا ہاتھ کمر پر ہونے کے باوجود وہ بے پراہی ظاہر کرتی ہیں ، عروہ حسین کی ویڈیو سامنے آتے ہی سوشل میڈیا صارفین آپے سے باہر ہوگئے اور انہوں نے پاکستانی اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا ، ایک صارف نے لکھا کہ ’’ یہ پارسا ہوتی تو اس طرح کے لباس نہ پہنتی ، سارے غلط کام کرنے کے باوجود یہ توقع کرتی ہیں کہ ان کے ساتھ کوئی غلط کام نہ کرے ‘‘، ایک اور صارف نےلکھا کہ ’’ یہ جیسے لوگ ہیں جیسے مرضی کپڑے پہن لیں ، انکو

کوئی فرق نہیں پڑتا، غیرت کا جنازہ ہے ان کے والدین کے لیے ‘‘، ایک اور صارف نے لکھا کہ ’’ایسے لباس پر پابندی لگانی چاہیئے یا پھر ایسا لباس پہننے والوں کو پپتھر سے سنگسار کرنا چاہیئے اس کے بعد کوئی بھی ایسا لباس نہیں پہنے گا ‘‘، ایک اور صارف نے لکھا کہ ’’ یہ جس حالت میں اس کے ساتھ ایسا ہی ہونا ہے، اس کو کونسا فرق پڑے گا ‘‘۔ ویڈیو آپ بھی دیکھیں ۔۔۔۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.