واہگہ بارڈر پر حسن علی کا یہ انداز، چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی بھی میدان میں آگئے، اعلان کردیا

چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے حسن علی کے واہگہ بارڈر واقعے پر بھارتی اعتراض مسترد کر دیا۔

آئی سی سی میٹنگز کے موقع پر بھارتی صحافی کی جانب سے جب اس بارے میں سوال ہوا تو انھوں نے کہاکہ کرکٹرز پہلے بھی واہگہ بارڈر پر جاتے رہے ہیں۔

فاسٹ بولرز وہی کرتے ہیں جو ان کا دل چاہے، میں اس بات کو اہمیت نہیں دیتا، ویسے بھی میں اس حوالے سے کوئی بات نہیں کرنا چاہتا ورنہ آپ اس میں بھی سیاست شامل کرلیں گے۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.