ویٹ لفٹنگ کے ذریعے پاکستان کا نام تو روشن ہوگیا مگر۔۔۔۔آج کل آسٹریلیا میں مریم نسیم اس وقت کیا گُل کھلا رہی ہے؟ شرمناک تصاویر نے پورے ملک کو شرما کر رکھ دیا
پشاور سے تعلق رکھنے والی مریم نسیم کو کون نہیں جانتا؟ ویٹ لفٹنگ کے مقابلوں میں پاکستان کا نام روشن کرنے والی پہلی خاتون ، مریم نسیم ان دنوں آسٹریلیا میں موجود ہیں، مریم نسیم آسٹریلیا تعلیم حاصل کرنے ککی غرض سے گئیں لیکن وہی انہین ویٹ لفٹنگ کا
شوق پیدا ہوگیا اور انہوں نے اپنے شوق کو پورا کرنے کے لیے یونیورسٹی آف کینبرا میں تعلیمی سیشن کے دوران انہوں نے ویٹلفٹنگ کو بطور پروفیشن اپنانےکا فیصلہ کیا اور میلبورن میں ہونے والے ایک ویٹ لفٹنگ مقابلے کی 57کلو گرام کیٹگری میں چاندی کا تمغہ حاصل کر کے دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے کیونکہ انہوں
نے محض صرف 2سال قبل ہی ویٹ لفٹنگ کا آغاز کیا تھا۔ مریم نسیم نے بیرون ملک میں پاکستان کا نام تو روشن کر دیا لیکن وہ بیرون ملک رہ رہ کر یہ شیاد بھول گئیں کہ انکی اقدار کیا ہیں اور انکو کس قسم کا لباس زیب تن کرنا ہے۔ حال ہی میں مریم نسیم نے ایک دوست کی برتھ ڈے پارٹی میں شرکت کی جہاں پر
انہوں پاکستانی اقدار کا جنازہ نکال کر رکھ دیا ، مریم نسیم کی تصاویر منظر عام پر آنے کے بعد پاکستانی صارفین غصے میں مبتلا ہوگئے ہیں انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ مریم نسیم کی وائرل ہونے والی تصاویر آپ بھی دیکھیں۔