وزیر صحت پنجاب نے شہباز شریف کوبھی پیچھے چھوڑ دیا ،دھماکے دار اقدام نے غریب شہریوں کے دل جیت لیئے

محکمہ صحت نے عوامی شکایات کیلئے ہسپتال ٹال فری کال سروس کا آغاز کر دیا گیا ۔شہری080099000پرکال کر کے شکایات درج کروا سکیں گے۔

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہاکہ ہیلپ لائن محکمہ صحت اور انفارمیشن بورڈ کے تعاون بنائی گئی ۔ ہیلپ لائن سنٹر ہسپتال کا ذمے دار شکایت کنندہ سے خود رابطہ کرے گا۔انہوں نے کہاکہ ہسپتالوں میں طبی سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی اورہسپتال میں مریضوں اور لواحقین سے اچھا سلوک کیا جائے گا ۔ایمر جنسی میں شکایت کی نگرانی خود کروں گی۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.